منظورف خدا
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - جو خدا کو منظور؛ جو اللہ تعالٰی چاہتا ہے؛ (مجازاً) مشیت ایزدی، مرضی مولا، اللہ کی مرضی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - جو خدا کو منظور؛ جو اللہ تعالٰی چاہتا ہے؛ (مجازاً) مشیت ایزدی، مرضی مولا، اللہ کی مرضی۔